دُنیا کے امیر ترین آدمی بل گیٹس اور اس کی بیوی کے درمیان طلاق کا معاملہ، ان کی دولت جان کر آپ سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے۔
دُنیا کے امیر ترین آدمی بل گیٹس اور اس کی بیوی کے درمیان طلاق کا معاملہ، ان کی دولت جان کر آپ سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے۔
دنیا کے مشہور سافٹ وئیر مائیکرو سافٹ کے مالک بل گیٹس اور اس کی بیوی ملینڈا گیٹ کے درمیان 27 سال کی شادی کے بعد اب طلاق ہونے جا رہی ہیں۔
یہ معاملہ پوری دُنیا میں کافی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے کیونکہ بل گٹس اور ان کی بیوی دُنیا کی سب سے بڑی فلاحی تنظیم بھی چلارہے ہیں تھے اس کے ساتھ ساتھ یہ دُنیا کی شاید دوسری مہنگی طلاق بھی ثابت ہو۔
بل گیٹس دنیا کا چوتھا امیر ترین شخص ہیں، جس کے پاس 130.5 بلین ڈالر کی دولت موجود ہیں۔
آپ کو بتاتے چلے کہ بل گیٹس کو ہاورڈ یونیورسٹی سے نکالا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر 1975 میں مائیکرو سافٹ بنایا۔ جس نے بل گیٹس کو بہت جلد ہی امیر ترین شخص بنا دیا۔
اس طرح بہت جلد بل گیٹس دنیا کا سب سے سے امیر ترین شخض بن گیا، لیکن پھر انہون نے کافی اپنی دولت فلاحی کاموں کے لئے وقت کر دی، جس کے بعد وہ دنیا کے سب سے امیر شخص کے لقب سے ہٹ گئے۔
انہوں نے اپنی طلاق کے بارے میں مشترکہ ویڈیو پیغام جاری کر کے آگا کیا۔