عید کا چاند نظر آگیا، عجیب حقائق سامنے آگئے۔

    پاکستان میں عید الفطر کا چاند بدھ کو 11 بج کر 30 منٹ نظر آنے کا اعلان کر دیا۔ اس طرح بروز جمعرات کو 12 مئی 2021 کو عید الفطر ہو گی۔

    تفصیلات کے مطابق، روایت حلال کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا اور عید کا اعلان کیا گیا۔

    Advertisement