سکولوں کو مزید بند کر دیا گیا، حکومت کا نیا اعلان، جانئے کب تک سکول بند رہینگے۔

    مورخہ 14 مئی 2021 کو صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے بذریعہ سوشل میڈیا سکولوں کو کھولنے کے بارے میں آگاہ کیا۔

     

     

    Advertisement

    مراد صاحب نے بتایا کہ موجودہ کرونا کی صورت حال کے پیش نظر 23 مئی 2021 تک تمام نجی اور سرکاری سکولز بند رہینگے۔ جبکہ اس کے بارے میں پھر سے اجلاس 23 مئی کو ہوگا جس میں مزید سکولوں کو بند رکھنے یا کھولنے کے بارے میں فیصلہ کیا جائےگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی کرونا سے بچاؤ کی بتائی گئی ہدایات پر عمل کو یقینی بنائے۔

     

     

    Advertisement