موجودہ حکومت اور جہانگیر ترین کے درمیان معاملات دن با دن بگڑتے جا رہے ہیں جبکہ حکومتی طرف سے لچک نا ملنے کی وجہ سے جہانگیر ترین گروپ بھی اپنا آپ دیکھا رہا ہے۔

اس معاملے کے پیش نظر، ایک نجی نیوز چینل نے یہ پتہ لگوایا ہے کہ آکر جہانگیر ترین کے سے کونسے 34 لوگ ہیں جنہوں نے حلالات اتنے بے قابو کردیئے ہیں۔ مندرجہ ذیل میں مکمل تفصیلات دی گئی ہیں۔