بڑی عید پر بڑی خوشی، شیخ رشید نے سرکاری ملازموں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔

    وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں صحافیوں نے مختلف سوالات کیئے۔ اسی طرح ایک سوال یہ بھی کیا گیا کہ عیدالضحی کے موقع پر حکومت سرکاری ملازموں کو کتنی چھٹیاں دے رہی ہیں؟

     

     

    Advertisement

    جس پر شیخ رشید نے مسکرا کر کہا کہ سرکاری ملازموں کی موجویں لگ گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ نے وزیراعظم ہاؤس میں منگل سے لیکر جمعہ تک کی چھٹیوں کی سفارش بھیجی ہے۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ اس کا ختمی فیصلہ وزیراعظم ہاؤس ہی کرے گا کہ کتنے چھٹیاں دی جانی ہیں۔

     

    تاہم تازہ ترین صورتحال کے مطابق، وفاقی حکومت نے  عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے مطابق، عید کی چھٹیاں 21 جلائی سے  23 جلائی تک ہونگی, یعنی بروز بدھ سے جمعہ تک ہونگی۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement