برسات کے موسم میں پھنسی، پھوڑوں سے بچنے کے لئے اس آیت کا ورد کریں اور کمال دیکھیں۔
برسات کے موسم میں پھنسی، پھوڑوں سے بچنے کے لئے اس آیت کا ورد کریں اور کمال دیکھیں۔
برسات کے موسم میں اکثر لوگوں کو جلدی امراض کی شکایت ہو جاتی ہے، جس میں خصوصی طور پر بچے متاثر ہوتے ہیں۔
عبقری کی طرف سے یہ بتایا گیا ہے کہ اگر باوضو ہو کر درج ذیل آیات کا ورد بتائے گئے طریقے سے کیا جائے تو اس مرض سے بچا جا سکتا ہے۔