اسلام آباد(اعتماد نیوز ڈیسک) اس دنیا کے کھیل عجیب ہی نرالے ہیں برازیل کے دو دوستوں کو ایک ہی وقت میں ایک ہی لڑکی سے محبت ہو گئی جس پر دونوں نے اسے اپنی محبوبہ بنا لیا۔ دی مرر کے مطابق محبت کی اس عجیب کہانی کا جنم سپین کے شہر بارسیلونا میں ہوا۔
اسلام آباد(اعتماد نیوز ڈیسک) اس دنیا کے کھیل عجیب ہی نرالے ہیں برازیل کے دو دوستوں کو ایک ہی وقت میں ایک ہی لڑکی سے محبت ہو گئی جس پر دونوں نے اسے اپنی محبوبہ بنا لیا۔ دی مرر کے مطابق محبت کی اس عجیب کہانی کا جنم سپین کے شہر بارسیلونا میں ہوا۔
جہاں برازیل کا 30سالہ ڈینو ڈی سوزا اور اس کا 40سالہ بہترین دوست ساﺅلو گومیز سیاحت کے لیے گئے۔ وہیں یورپی ملک بیلاروس کی 27سالہ اولگا نامی لڑکی کے ساتھ ایک بار میں ان کی ملاقات ہو گئی اور دونوں کو دیکھتے ہی اولگا سے محبت ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق اولگا اپنے دوستوں کے گروپ کے ساتھ بار میں آئی تھی۔ جب ڈینو اور گومیز دونوں کو وہ پسند آ گئی۔
تو دونوں نے اس کا حل یہ نکالا کہ وہ ایک ساتھ ہی اس کے پاس گئے اور اسے دل کی بات کہہ ڈالی، جس پر وہ بھی رضامند ہو گئی اور تینوں کے درمیان ملاقاتیں شروع ہو گئیں۔ اب تینوں اکٹھے رہ رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ اکٹھے ہی بچے پیدا کریں گے اور مل کر ہی ان کی پرورش کریں گے۔ اولگا کا کہنا تھا کہ ”لوگ ہمارے اس رشتے کے بارے میں بہت باتیں کرتے ہیں لیکن ہم اس رشتے سے خوش ہیں اور ہمیں لوگوں کی کوئی پروا نہیں۔“ دوسری جانب ردوں میں عضو مخصوصہ کی ایستادگی کے مسئلے کی سب سے بڑی وجہ خو ن کے بہاؤ میں خرابی قرار دی جاتی ہے۔
اب اسرائیلی سائنسدانوں نے اس خرابی کو دور کرنے کا ایسا آسان اور بہترین طریقہ دریافت کر لیا ہے کہ ہر مرد سن کر دنگ ہر جائے۔ میل آن لائن کے مطابق تل ابیب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسا چیمبر تیار کیا ہے۔ جس میں آکسیجن بھری ہوتی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر عضو مخصوصہ کی ایستادگی کے مسئلے سے دوچار مردوں کو اس چیمبر میں بند کر دیا جائے تو ان کا یہ مسئلہ ختم ہو جائے گا۔ اس چیمبر میں 100فیصد آکسیجن ہو گی جو پریشر کے ساتھ چیمبر میں بھری جائے گی۔