آج ہم آپکو ایسا نسخہ بتائیں گے جس میں آپ ستر سال کی عمر میں پچیس سال کا مزہ لے سکتے ہیں۔ جس میں آپ کمزوری بڑھاپے کو ختم کرسکتے ہیں۔ یہ ایک ایسا نسخہ جو ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں جس سے آپکے جسم میں کیلشیم کی کمی کبھی محسوس نہیں ہوگی ۔ کبھی کمر میں درد ہونے لگتا ہے ۔ یا پورا دن سستی چھائی رہتی ہے آپ کے بال بھی گرنے لگے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسا نسخہ بتائیں گے آپ یہ کہنے پر مجبور ہوجائیں گے کہ اس نسخے کے بارے میں ہمیں پہلے پتہ ہوتا ۔ جیسا کہ آپ جانتے سب سے زیادہ اہمیت اپنے جسم کو دیتے تھے ۔
بیماریاں اور بڑھاپا لمبے عرصے تک دور رہتا تھا۔ آج ہم جو نسخہ بتائیں گے اس سے نہ صرف آپ کو قوت مدافعت بڑھے گی ۔ یہ بڑھاپے کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ کرونا وائرس سے بچائے گی ۔ پہلی چیز جو نسخے میں استعمال کرنی ہے وہ ہے بادام ۔بادام کےبارے میں کچھ اہم معلومات بتاتے ہیں۔ اگر بے وقت بھوک لگے تو مٹھی بھر بادام کھا لیں یہ بہت ہی مثالی چیز ہے ۔ جس سے کمزوری دور ہوتی ہے ۔ بادام وٹا من ای میگنیشیم ،آئرن، پوٹاشیم سمیت 15غضائی اجزاء جسم کو فراہم کرتا ہے ۔ ماہرین طب کا کہنا ہے کہ بادام غضائی اجزاء سے بھرپور میوہ ہے ۔ یہ دل کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے ۔ بادام کھانے سے بلڈ گلوکوز لیول کو ریگولیٹ کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ اس کا روزانہ استعمال صحت مند زندگی اور جسمانی وزن کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے ۔
دوسرا اس میں استعمال ہونے والا اجزاء ہے وہ ہے ناریل ۔صحت کے حوالے اس کے بہت سے فائدہ ہیں۔ اس سے خشک جلد کا علاج بھی ہوتا ہے ۔ کھوپڑے کا تیل چہرے پر لگانے سے جلد کی رنگت بحال ہوجاتی ہے ۔ ناریل کے پانی میں چند قطرے لیمن ملا کر ماسک لگانے سے جلد خشک ہونے کا مسئلہ حل ہوجاتا ہے ۔درد کو کم کرنے میں ناریل بہت فائدہ مند ہے ۔ یہ ہڈی اور جوڑوں کے درد افراد کیلئے بہت مفید ہے ۔ اس نسخے میں آخری جز استعمال ہوگا وہ خسخاس ۔آپ نے کبھی خسخاس کے دانے کھائے ہیں ۔ تو آپ اس عام دستیاب چیز حاصل ہونے والے متعدد فوائد سے خود کو محروم کررہے ہیں آپ کو ان کے فوائد معلوم نہیں ہونگے ۔ پاکستان میں عام طور پر ملنے والا یہ بیج جبکہ اسکا تیل بھی نکالا جاتا ہے ۔ گہرے رنگت والے بیج جن کے فوائد بہت سے ہیں ۔