کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت سندھ نے 4 نومبر کوصوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔
کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت سندھ نے 4 نومبر کوصوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق، چیف سیکریٹری ممتاز علی شاہ کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا، جس کے مطابق صوبہ سندھ میں دیوالی کے موقع پر 4 نومبر کو ہندوبرادری کے لیے عام تعطیل ہوگی۔واضح رہے کہ عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن 28 اکتوبر کو جاری کیا گیا۔
حکومت کی طرف سے ہندو برادری کے لئے یہ ایک خوش آئین بات ہے کہ حکومت نے اقلیت کے حقوق کے حصول کے لئے اچھا اقدام کیا۔