اسلا م آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ڈائریکٹ فلائٹس کا آغاز کر دیا، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کر دیا۔
اسلا م آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ڈائریکٹ فلائٹس کا آغاز کر دیا، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے پاکستانی عوام کے تین بڑی خوشخبریاں سنا دی۔
انہوں نے سوشل میدیا پر انہوں نے قوم کو بتایا کہ ان کے پاس تین بڑی خوشخبریاں ہیں۔ انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ تین اچھی خبریں ہیں، جس میں رواں پٹرولیم کی کمی کی وجہ سے عوام پریشان ہیں، جس پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم ڈیلرز ایسویسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی ۔
دوسری طرف سعودی عرب کی طرف سے اچھی خبر آئی ہے کہ سعودیہ نے پاکستان سے ڈائریکٹ فلائٹس شروع کرنے کا اعلان کردیا،۔
جبکہ اس کے ساتھ انہیں نے پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کر دیا، جس میں سعودی عرب پاکستان مین پیسے بھیجے گا۔
تفصیلات کے مطابق،
سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کی ٹرانسفر میں قانونی معاملات طے ہو چکے ہیں جبکہ ڈالر اس ہفتے پاکستان کو دے دئے جائینگے اور اس طرح پاکستان کے روپے کی قدر میں بہتری آئے گی۔