لاہور ( اعتماد نیوز ڈیسک) کاریں بنانے والی کمپنی پروٹون، جس کا تعلق ملائیشیا سے ہے، اس کمپنی نے بھی کار کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔
لاہور ( اعتماد نیوز ڈیسک) کاریں بنانے والی کمپنی پروٹون، جس کا تعلق ملائیشیا سے ہے، اس کمپنی نے بھی کار کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، پروٹون کمپنی پروٹون نے سیڈان ساگا کی قیمت میں دو لاکھ 24 ہزار روپے تک کے اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے دیگر کار کمپنیوں بشمول ٹویوٹا، سوزوکی، ہونڈا، کِیا اور چنگان وغیرہ نے بین الاقوامی منڈی میں خام مال کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے کاروں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا تھا۔
اطلاعات کے مطابق، پاکستان میں کار کمپنیوں کی جانب سے کاروں کی قیمتوں میں اضافے میں سب سے زیادہ تبدیلی چنگان السوین اور کاروان میں ہوئی ہے، جن قیمت 2 لاکھ 75 ہزار روپے تک بڑھ گئی ہے۔
بات یہی پر ختم نہیں ہوتی، جاوید چوہدری کی نیوز ڈیسک خبر یہ بھی ہھ کہ کمپنی نے اعلانیہ جاری کیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق 26 نومبر سے ہوگا مگر نئی قیمتوں کا اطلاق ان تمام صارفین بھی پر لاگو ہوگا، جنہوں نے 26 نومبر سے پہلے اپنی کاریں بک کر رکھی ہیں۔