نوشہرہ (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان کے وزیر دفاع پرویز خٹک نے تحصیل کونسل چیئرمین کے الیکشن میں بلے اور تیر پر مہر لگا کر نیا معاملہ کھول دیا

نجی نیوز چینل ٹوئنٹی فور کے مطابق، خیبر پختونخوا کے سابقہ وزیر اعلی اور پاکستان کے موجودہ وزیر دفاع پرویز خٹک نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں تحصیل نوشہرہ کے کونسل چیئرمین کے انتخابات میں حصہ لینے والے اپنے بیٹے اسحاق خٹک کے انتخابی نشان بلے اور بھائی کے بیٹے احد خٹک کے انتخابی نشان تیر پر مہر لگادی۔