لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان میں آئی ایم ایف کو خوش کرنے کے لئے منی بجٹ کا نام پر عوام ہر ٹیکس کا بوجھ پھر سے ڈال دیا جبکہ ہمسایہ ملک موٹرسائیکل کے لئے پٹرول کی قیمت میں واضح کمی کر دی گئی۔
لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان میں آئی ایم ایف کو خوش کرنے کے لئے منی بجٹ کا نام پر عوام ہر ٹیکس کا بوجھ پھر سے ڈال دیا جبکہ ہمسایہ ملک موٹرسائیکل کے لئے پٹرول کی قیمت میں واضح کمی کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق، ہمسایہ ملک بھارت کی ریاست جھاڑکھنڈ میں موٹرسائیکل سواروں کے لئے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے فی لیٹر کمی خر دی گئی ہے۔
جھاڑکھنڈ کے وزیراعلی ہیمنت سورن نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 26 جنوری 2022 تک موٹرسائیکل سواروں کے لئے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے فی لیٹرکمی رہے گی۔
جبکہ دوسری طرف، پاکستان میں کیبنٹ نے منی بجٹ کی منظور آئی ایم ایف کی سفارشات کے مطابق کر دی گئی ہے۔
منی بجٹ کے مطابق، متعدد اشیاء پر ٹیکس بڑھا دیا گیا ہے، جس میں عورتوں کے لئے میک اپ اور بچوں کے ڈائیپر پر بھی ٹیکس بڑھا دیا گیا ہے ۔
اسی طرح، پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس بڑھانے کا بھی اندیشہ ہے جبکہ پیکڈ فوڈ سمیت جانوروں خے برآمد کردہ فوڈ پر بھی ٹیکس بڑھنے کا امکان ہے ۔