اسلام آباد ( اعتماد نیوز ڈیسک) انسان کی خوص بھی کیا چیز ہے، برطانیہ میں مقیم سابقہ وزیر خزانہ جن کا تعلق مسلم لیگ نواز سے ہے، کہنے کو تو وہ بیمار ہیں مگر بس پاکستان آ کر احتساب کروانے کی حد تک ویسے وہاں وہ خوب مزے کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، سینٹر چئیرمین صادق سنجرانی کو اسحاق ڈار کی طرف سے خط موصول ہوا جس میں انہوں نے سینیٹ کی سیٹ پر بذریعہ آن لائن ویڈیو کال پر اوتھ لینے کی رضامندی کا اظہار کیا ہے۔
جبکہ پاکستان نا آنی کی وجہ میں انہوں نے بتایا کہ انہیں موضوی قسم کی بیماری ہے جس کا اعلاج چل رہا ہے اس لئے وہ پاکستان نہیں آ سکتے لہذا ان کی سینٹ کی سیٹ پر آن لائن اوتھ لیا جائے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اسحاق ڈار نے سینٹ کی سیٹ 3 مارچ 2018 کو ہونے والے الیکشن میں بطور ٹیکنوکریٹ حاصل کی تھی۔ جس کا الیکشن کمیشن نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا تھا۔
کیسا عوام دوست لیڈر ہے اور کتنے بھولے ہیں لوگ جو کو ان سپورٹ کرتے ہیں کہ وہ بندہ خود پاکستان نہیں آنا چاہتا لیکن پاکستانی عوام کے ٹیکس کے پیسوں عیاشی کرنا چاہتے ہیں۔