مبارک ہو پاکستان اب پھر ان کے ہاتھ میں چلا گیا، جو کہتے ہیں کہ “بھیک مانگنے والے کبھی انتخاب نہیں کر سکتے” نیا معاملہ سامنا آگیا۔
مبارک ہو پاکستان اب پھر ان کے ہاتھ میں چلا گیا، جو کہتے ہیں کہ “بھیک مانگنے والے کبھی انتخاب نہیں کر سکتے” نیا معاملہ سامنا آگیا۔
اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) سپرم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر از خود نوٹس لیا تھا، جس پر آج فیصلہ کیا گیا۔
فیصلے کے مطابق، حکومت کی طرف سے تمام تر کی گئ تمام کاروائیاں بحال کر دی گئی۔ اور اس طرح اسمبلیاں بحال کر دی گئی اور حکومت کو ہفتہ تک کا وقت دیا گیا ہے کہ وہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کروائیں۔
اس فیصلے پر بات کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ شکر اللہ قوم کو آئین کی سر بلندی بہت بہت مبارک ہو ۔ آئین توڑنے والوں کو کام ہمیشہ کے تمام ہو گیا ہے۔ انہوں نے دُعائیہ انداز میں کہا کہ اللہ پاکستان کو چمکتا دھمکتا رکھے۔
مریم صفدر نے مزید کہا کہ پاکستان کو عوام دشمن، نالائق اور نا اہل اور ناکام حکومت سے نجاب بہت بہت مبارک ہو۔
اس پر بات کرتے ہوئے، مزید بلاول زرداری نے کہا کہ جمہوریت سب سے پہترین بدلہ ہے۔ پھر انہوں نے نعرہ لگائے کہ جئے بھٹو، جئے عوام، پاکستان زندہ باد۔
یہاں پر عوام کو یاد کروانا ضروری ہے کہ اب پاکستان کا وزیر اعظم وہ ہو گا جو کہتے ہے “we are beggers and beggers are not chooser”