آخر کار لاہور کے سلطان کا فیصلہ ہو ہی گیا، حمزہ شہباز پھر سے نئے وزیراعلی پنجاب بن گئے۔
آخر کار لاہور کے سلطان کا فیصلہ ہو ہی گیا، حمزہ شہباز پھر سے نئے وزیراعلی پنجاب بن گئے۔
لاہور ( اعتماد ٹی وی) پاکستان کےسب سے زیادہ انتظار کئے جانے والے الیکشن کا فیصلہ آخر کار ہو ہی گیا، جس میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کا وزیراعلیٰ کا انتخاب ہو گیا۔
تفصیلا ت کے مطابق، مورخہ 22 جولائی 2022 کو پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس بُلایا گیا۔
جس میں پی ٹی آئی کی طرف سے مسلم لیگ (ق) کے لیڈر چوہدری پرویز الہی کو نامزد کیا گیا تھا ، جبکہ دوسری جانب ان کا مقابلہ حمزہ شہباز سے تھا۔
تاہم اکثریت میں ووٹ لے کر حمزہ شہباز پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔ جبکہ چوہدری پرویز الہی جو کہ سابقہ وزیراعلیٰ تھے اکثریت لے کر پھر میں وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے 30 اپریل 2022 کو حمزہ شہباز نے بطور اکیسویں وزیراعلیٰ حلف اُٹھایا تھا ۔ تاہم پی ٹی آئی کی جانب سے معاملہ الیکشن کمیشن میں لے کر جایا گیا ۔
جس کی وجہ پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو اسمبلی سے ڈی لسٹ کر دیا گیا ۔ جس کے بعد عدالت نے وزیراعلیٰ کا الیکشن دوبارہ کروانے کا حکم صادر فرمایا۔