نذیر چوہان لوٹے نے چیف آف آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ سے پرانے تعلقات یاد کروا کر قیدیوں والی گاڑی میں ہی ان سے اپیل کر دی۔

    نذیر چوہان لوٹے کی چیف آف آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ سے اپیل۔

     

     

    لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف منحرف اراکین جن کو لوٹے کہا جارہا ہے ان میں سےایک گھر پولیس نے چھاپہ مارا اور نذیر چوہان کو پکڑ کر لے گئے اس تمام واقعے کی ویڈیو بنائی جارہی تھی ۔ نذیر چوہان کو کالر سے پکڑ کر گاڑی میں پھینکا گیا ۔ اور تھانے لے جا یا گیا۔

     

     

    تھانے سے نذیر چوہان نے ویڈیو پیغام جاری کروایا ہے جس میں وہ اپیل کر رہے ہیں کہ جنرل قمر جاوید باجوہ مجھے جانتے ہیں میں نے 22 سال ان کے ساتھ کام کیا ہے ۔ وہ مجھے جانتے ہیں کہ میں کس قسم کا آدمی ہوں؟ میرے ایسے کاموں سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

     

     

     

    نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ آج سے دس سال قبل جب چیف آف آرمی کمانڈر لاہور تھے تو میں نے ان کا ساتھ دیا تھا۔ اگر میری یہ گزارش وہ نہیں سن رہے تو میں متعلقہ اداروں کو کہتا ہوں کہ میری درخواست ان تک پہنچائیں۔ اور مجھے اس مشکل حالات سے نکالیں میری مدد کریں۔