خواتین کے آئی برو بنوانے کے پیچھے بڑی وجہ کیا ہے ؟
خواتین کے آئی برو بنوانے کے پیچھے بڑی وجہ کیا ہے ؟
خواتین کو آئی بنوانے کا بہت شوق ہوتا ہے ہر ماہ تقریباً خواتین آئی برو لازمی بنواتی ہیں اب سوا ل یہ اُٹھتا ہے کہ آخر خواتین ایسا کیوں کرتی ہیں؟
اگر خواتین سے یہ سوال کیا جائے تو ان کا کہنا ہو گا کہ وہ خوبصورت نظر آنا چاہتی ہیں اس لئے چہرے کے خدوخال میں بدلاؤ لاتی ہیں۔
درحقیقت آئی برو بنانے کی اصل وجہ خواتین کو خود بھی معلوم نہیں ہوتی ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ خواتین کو مردوں کی نسبت سر میں درد کی شکایت زیادہ رہتی ہے اس لئے اس سردرد کی شکایت کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے وہ آئی برو بنواتی ہیں۔
آنکھوں کے پاس ایک پریشر پوائنٹ ہوتا ہے عمر کے ساتھ ساتھ آنکھوں پر وزن پڑنے کی وجہ سے آنکھوں کے نیچے موجود ایسٹروجن نامی ہارمون ایکٹو ہوجاتا ہے
ڈیری میری ویب سائٹ کی رپوٹ کے مطابق آئی بنوانے سے خواتین کی خوداعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے جس سے خواتین کے اعصابی نظام میں تیزی آ جاتی ہے
اور دماغ کی رگیں بھی کھلتی ہیں۔ اس کے علاو ہ آئی برو بنوانے کی وجہ سے خواتین آنکھوں کی بہت سی بیماریو ں سے محفوظ ہوجاتی ہیں ۔