رابی پیر زادہ کی نازیبا تصاویر وائرل کرنے والے شخص کا سراغ ایف آئی اے نے لگا لیا۔
رابی پیر زادہ کی نازیبا تصاویر وائرل کرنے والے شخص کا سراغ ایف آئی اے نے لگا لیا۔
سوشل میڈیا پر سائبر ک رائم کی روک تھام کے لئے ایف آئی اے بہترین اقدامات شروع کر دئیے ہیں۔ جس کا خاطر خواہ نتیجہ سب کے سامنے آ گیا ہے ۔
آئے رو ز کوئی نہ کوئی شخص کسی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دیتا ہے یا تصاویر کے ذریعے کم عمر لڑکیوں کو ڈرایا جاتا ہے ۔
ایسے ہی اداکاروں کے ساتھ ہوا جن میں سے رابی پیرزادہ بھی ایک ہیں رابی پیر زادہ نے شوبز کو چھوڑ کر اسلام کی راہ اپنا لی اور اب وہ تبلیغ کرتی ہیں۔
رابی پیر زادہ کی نازیبا تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی جس کے بعد رابی پیرزادہ نے اس کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی۔ اب ایف آئی اے نے اس میں ملوث شخص کو پکڑ لیا ہے ۔
رابی پیر زادہ کے سابقہ مینیجر کے غائب ہونے کی وجہ سے پولیس کی توجہ اس پر جا رہی تھی کیونکہ وہ اسی دن سے غائب ہوا تھا
جب سے وہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ اس سے کسی قسم کا رابطہ بھی نہیں ہو رہا ۔ پولیس نے اس کی تلاش شروع کی ہوئی ہے۔
رابی کا کہنا ہے کہ عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے ۔ جس کو چاہے عطا کرتا ہے ۔ میرا یقین اللہ تعالیٰ پر گہرا ہے وہ مجھے گرنے نہیں دے گا۔