آپ سی ایس ایس کرنا چاہتے ہیں مگر ٹیچرز کی فیسوں سے پریشان ہے تو پریشان مت ہو، ان سے رابطہ کریں یہ مفت تیاری کروائے گے آپ کو

    سی ایس ایس کی تیاری مفت میں کروانے والے  پروفیسر۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    تعلیم ایک ایسا زیور ہے جس کو جتنا سنوارااتنا ہی نکھرتا ہے یہ ایسی دولت ہے  جو کہ باٹنے سے بڑھتی ہے مہنگائی کے اس دور میں تعلیم حاصل کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    ایسے میں اگر کوئی   آپ کو  مفت میں تعلیم دے تو کون بے وقوف ہو گا جو چھوڑے گا۔  معاشرے میں تعلیم یافتہ افراد کی ذمہ داری ہے کہ وہ تعلیم کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کریں۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    ہمارے ملک میں آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو کہ بغیر کسی لالچ کے  تعلیم  دیتے ہیں۔ اور اس کو پھیلانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    ان میں سے ہی ایک پروفیسر غلام حسین منگن ہار بھی ہیں ۔ ان کا تعلق سکھر سے ہے اور یہ ایک مڈل کلا س گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    معاشیات ، فلسفے اور ادب میں  ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنے والے پروفیسر نے ایل ایل بی  کا امتحان بھی اچھے نمبروں سے پاس کیا ہے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    1984 میں اسکالر شپ حاصل کر کے انگریزی ادب اور زبان میں ماسٹرز کی ڈگری  کینیڈا سے  حاصل کی اس کے بعد اڑھائی سال تک آسٹریلیا میں ادب پر تحقیقات بھی کرتے رہے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    انگلش کے کئی کورس   یونیورسٹی آ ف اوریگون سے کر کے انھوں نے تیس سال مختلف سکول کالجز میں لیکچرار کے طور پر بھی کام کیا ہے۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اب کافی عرصے سے   طالب علموں کو مفت میں انگریزی کی تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ سی ایس ایس جیسے امتحانات کی تیاری بھی کروارہے ہیں اور پی سی ایس کی تیاری کروا  کر طلبہ کو امتحانات کے لئے تیار کر رہے ہیں۔

     

    Advertisement