موجودہ ورلڈ کپ اور 1992 کے ورلڈ کپ میں مماثلت ہے جانئے انتہائی اہم معلومات
موجودہ ورلڈ کپ اور 1992 کے ورلڈ کپ میں مماثلت ہے جانئے انتہائی اہم معلومات
پاکستان کی کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے. لیکن اگر دیکھا جائے تو پاکستان اپنی محنت سے کم اور دوسری ٹیموں کی محنت سے زیادہ آگے پہنچ پایا ہے.
اب آج کے ہی میچ میں دیکھیں نیدر لینڈ اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان ہوا. کوئی ایسا سوچ سکتا تھا کہ نیدر لینڈ ساؤتھ افریقہ کو ہرا دے گا.
ان کے درمیان ایک بہت ہی زبردست میچ ہوا اور نیدرلینڈ نے ساؤتھ افریقہ کو ہرا کر پاکستان کے لئے سیمی فائنل کا رستہ ہموار کر دیا.
اگلا میچ پاکستان کا نیوزی لینڈ کے ساتھ ہے. لیکن اگر ابھی بھی ٹیم کی خامیوں کو دیکھا جائے تو بابر اعظم نے ابھی بھی اس طرح سے نہیں کھیلا
جس طرح سے وہ کیھلا کرتے تھے. بابر اعظم نفسیاتی طور پر کمزور ہوئے ہوۓ ہیں. دوسری طرف دیکھا جائے تو ہارث اور شان نے بہت اچھا کھیلا. ٹیم کو چاہئے کہ یکجا ہوکر کھیلیں تو انشاءاللہ پاکستان ورلڈ کپ جیتے گا.
آپ کو بتاتے چلے کہ اس دفعہ بھی ورلڈ کپ کے میچز آسٹریلیا میں ہو رہے ہیں جبکہ 1992 میں بھی ورلڈ کپ کے میچز آسٹریلیا میں ہوئے تھے۔