کرس گیل نے پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے میچ میں کون جیتے گا، سب بتا کر پاکستانیوں کو حیران اور پریشان کر دیا
India Favored to Win, But Chris Gayle Reminds Anything Can Happen in T20 World Cup
اعتماد ٹی وی! پاکستان کا دوسرا ورلڈ کپ کا میچ آج بھارت کے ساتھ نیویارک میں ہونے جا رہا ہے، میچ پاکستان وقت کے مطابق 7 بج کر 30 میں شروع ہوگا۔ یار رہے کہ پاکستان اپنا پہلا میچ امریکہ سے ہار چکا ہے، اس لئے یہ میچ جیتا بہت ضروری ہے۔
پاک بھارت میچ پر بات کرتے ہوئے، مشہور زمانہ کرکٹر کرسگیل کا کا کہنا تھا کہ اس کے میں کوئی شک نہیں کہ بھارت اس میچ میں ڈرائیونگ سیٹ پر ہے اور بھارت کے میچ جیتنے کے زیادہ چانسز ہیں۔ لیکن وہ اس بات پر بھی متفق ہے کہ یہ ورلڈ کپ ہے یہاں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔
کرسگیل نے اس بات کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پہلے ہی امریکہ سے یہ میچ ہار چکا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پوزیشن کمزور ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے یہ بہت بڑا چیلنج ہے۔
Pakistan’s crucial T20 World Cup match against India looms large. Cricket legend Chris Gayle predicts India as the favorites, citing Pakistan’s earlier loss to USA.
However, Gayle acknowledges the unpredictable nature of T20 cricket, leaving a glimmer of hope for Pakistan. Pakistan faces a significant challenge and needs to overcome their current disadvantage to emerge victorious.