کیا آپ سوچ بھی سکتے ہیں کہ ایک گلاس پانی سے آپ دنوں میں اپنا وزن کیسے کم کر سکتے ہیں؟ جانئے! ثناء یہ راز ایک شو میں سب کے سامنے افشاں کر دیا
اعتماد ٹی وی! موٹاپا آج کے لوگوں کے لئے سب سے بڑی سر درد بن گیا ہے اور ہر دوسرا بندا جانتے ہوئے اور نا جانتے ہوئے اس مرض میں مبتلا ہوتا چلا جا رہا ہے، جس میں مرد اور عورتوں سمیت بچوں اور جوانوں کی بھی اچھی خاصی تعداد شامل ہیں۔
اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے، مہشور ایکٹر ثناء نے اپنا وزن کم کرنا نسخہ سب کے سامنے رکھ دیا، اںہوں نے بتایا کہ ایک گلاس پانی لینا ہے اور پھر اس میں چِیا سیڈ ایک ٹیبل سپون، فلیکس سیڈ ایک ٹیبل سپون اور اس میں 2 3 ڈراپ سیب کا سرکہ ڈالنا ہے۔ اس کو اپ نے روزانہ پینا ہے۔ اس کو استعمال کرنے سے آپ ایک ماہ میں ہی واضح فرق دیکھے گے۔
This article discusses a weight loss recipe shared by Pakistani actress. She recommends mixing chia seeds, flax seeds, and apple cider vinegar in a glass of water and consuming it daily. According to Saeed, this drink can help individuals lose weight in a month.
It’s important to note that while certain foods and beverages may aid in weight management, a comprehensive approach that includes a balanced diet, regular exercise, and adequate sleep is crucial for sustainable weight loss.
Consulting a healthcare professional or registered dietitian can provide personalized guidance and support for achieving weight loss goals.