وزیراعظم عمران خان کے ایک اور بڑے منصوبے کے افتتاح نے انقلاب برپا کر دیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نے ایک بڑے منصوبے کا افتتاح کر کے گاڑیوں کی انڈسٹری میں نئی تاریخ رقم کر دی۔
وزیراعظم عمران خان کے ایک اور بڑے منصوبے کے افتتاح نے انقلاب برپا کر دیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نے ایک بڑے منصوبے کا افتتاح کر کے گاڑیوں کی انڈسٹری میں نئی تاریخ رقم کر دی۔
مزید پڑھیے: پاکستان کے لئے ایک اور خوشخبری تیار، وفاقی وزیر نے اہم علان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، مورخہ 1 جنوری بروز جمعہ کو وزیراعظم عمران خان نے ایم جی موٹرز کا افتتاح کیا، جو کہ واحد اپنی نوعیت کی گاڑی ہے، جو مکمل پاکستان میں تیار ہو گی اور اس کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ ہے کہ یہ پٹرول کی بجائے بجلی پر چلے گی۔
Alhumdulillah! kick started New Year with the ground breakin of MG motors in 🇵🇰. It’s going to the first ever locally assembled Electric & non electric vehicles.We assure that MG will display every attribute & its features wl translate the vision of PM @ImranKhanPTI into reality. pic.twitter.com/ZToYuDnAR6
— Javed Afridi (@JAfridi10) January 1, 2021
ایم جی موٹرز کے مالک جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ یہ نئے سال کے موقع پر عوام کے لئے خاص تحفہ ہے۔