مدینہ شریف میں پرندوں کے ساتھ ایسا سلوک کہ پوری دنیا میں اسلام کا عملی چہرہ سامنے آگیا۔
مدینہ شریف میں پرندوں کے ساتھ ایسا سلوک کہ پوری دنیا میں اسلام کا عملی چہرہ سامنے آگیا۔
المدینہ المنورہ ( نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں پرندے کے ساتھ ایسا شفیق سلوک کہ پوری دنیا اسلام کا اصلی عملی چہرہ دیکھ کر حیران رہ گئی۔
مزید پڑھیے: مسجد الحرام میں فجر کی اذان کا مکمل نا ہونا، اللہ کی نشانیوں میں سے ایک ہے
تفصیلات کے مطابق، سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے حرمین فیس بک پیج نے مورخہ 5 جنوری 2021 کو خبر شئیر کی کہ مدینہ کی شریعہ عدالت کی عمارت میں ایک پرندہ پھنس گیا تھا۔ جس کے بعد سول ڈیفنس والے وہاں اسی وقت پہنچے اور تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے، پرندے کو ٹھیک ٹھاک واپس آزاد کر دیا۔
مزید بتایا گیا کہ حضور اکرم صل للہ علیہ والہ وسلم نے جو احکامت دیے تھے کہ مدینہ میں کسی پرندہ کو نقصان نہیں پہنچایا جائے گا، ان پر آج بھی عمل کیا جا رہا ہے۔