کراچی کے ڈاکٹروں کا بڑا معرکہ، پوری دُنیا میں پاکستان کا نام روشن۔۔
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں ڈاکٹروں نے بچوں کا آپریشن کر کے انھیں نئی زندگی دے دی۔
تفصیلات کے مطابق، 16 مارچ 2019 کو اسرار احمد کے گھر جڑوا بچے پیدا ہوئے تھے، جو کہ پیٹ سے آپس میں جوڑے ہوئے تھے۔ اسرار احمد کسی ٹیکسٹائل مل میں کام کرتا ہے۔ اس لئے پیسے نا ہونے کی وجہ سے وہ بچوں کا آپریشن نا کروا سکا۔ آپریشن میں بچوں کو پیٹ سے جدا کرنا تھا۔