حکومت پر دباؤ، سکول پھر سے بند کرنے کا فیصلہ۔۔
لاہور (نیوز ڈیسک) جیسے ہی تعلیمی ادارے کُھلنے کی تاریخ قریب آتی جارہی ہے، ویسے ہی حکومت پر تعلیمی ادارے کھولنے پر دباؤ بڑھتا جارہا ہے۔
حکومت پر دباؤ، سکول پھر سے بند کرنے کا فیصلہ۔۔
لاہور (نیوز ڈیسک) جیسے ہی تعلیمی ادارے کُھلنے کی تاریخ قریب آتی جارہی ہے، ویسے ہی حکومت پر تعلیمی ادارے کھولنے پر دباؤ بڑھتا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، مورخہ 15 جنوری 2021 کو پھر سے عوام الناس اور مخلتف اداروں کی طرف سے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کمپئین تعلیمی اداروں کو کھولنے کے حوالے سے چلائی جارہی ہے۔ ٹوئڑ پر ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ہے جس کا اعنوان ہے “سکول کو اب بند کرو”۔
مزید پڑھیے: اگر آپ کے ساتھ ایسا ہو تو فوراً ان ہدایات پر عمل کریں، ورنہ آپ کا ناقابل تلافی نقصان ہو سکتا ہے
سکول کُھولنے کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہیں؟ کمنٹ میں ضرور بتائے گا تاکہ حکومت کے اعوان تک آپ کی آواز پہنچائی جا سکے.
آپ کو بتاتے چلے کہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے ختمی فیصلہ سکولوں کو کھولنے کا صحت اور تعلیم کے وزراء کی 15 جنوری کو ہونے والی میٹنگ میں کرونا کی تازہ ترین صورت حال کو دیکھ کر کیا جائے گا۔