وزیر تعلیم نے سکول کھولنے کا اعلان کر دیا، شیڈول جاری۔۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 15 جنوری 2021 کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کے بارے میں اعلان کر دیا۔
وزیر تعلیم نے سکول کھولنے کا اعلان کر دیا، شیڈول جاری۔۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 15 جنوری 2021 کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کے بارے میں اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، محمود کا کہنا ہے کہ صحت کی صورت حال کا تسلی بخش جائزہ لینے کے بعد، اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ سکولوں کو پہلے سے طہ شدہ شیڈول کے مطابق کھولا جائے گا۔ اس لئے نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کی کلاسز کا آغاز 18 جنوری سے ہو جائے گا۔ جبکہ باقی سب تعلیمی ادارے 1 فروری سے کُھل جائینگے۔
مزید پڑھیے:جنرل قمر جاوید باجوہ نے سب کے دل جیت لئے۔ آرمی چیف ہونے کا حق ادا کر دیا
After a detailed analysis of the situation by health and education ministers we have decided to start classes for 9,10,11,12 as per announced schedule of Jan 18. Priority is being given to them because of board exams that have been postponed to May, June 1/2
— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) January 15, 2021