پاکستان میں اج کل مشہور لوگوں کے ساتھ بھی ان لائن دنیا کے بہت سے ناکابل برداشت واقعات رونماء ہو رہے ہیں۔ اسی طرح کا ایک اور واقع پھر سے ایک مشہور ٹی وی سٹار کے ساتھ بھی رونما ہو گیا ہے۔
معروف پاکستانی اداکارہ ہما نواب بھی بنک فراڑ سے دو چار ہو گئیں۔ انہیں جعلی بینک کے نمائندے نے فون کیا اور یہ کہہ کر ذاتی تفصیلات حاصل کر لیں کہ آپ کے اکاؤنٹ کو پانچ سال کے لئے بند کردیا جائے گا۔