کراچی (نیوز ڈیسک) مورخہ 25 جنوری 2021 بروز پیر کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چوہدری فواد حسین نے پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے آصف علی زرداری کو طنزیہ انداز میں مشورہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق، چوہدری کا کہنا تھا کہ ہر تین ماہ کے بعد زرداری اینڈ کمپنی کو لگتا ہے کہ اگلے تین ماہ بہت اہم ہے، پھر وقت گزرنے کے ساتھ ہی نیا بیان آجاتا ہے۔