مفتی عبدالقوی کی ایک اور شرمناک ویڈیو منظر عام آگئی، حریم شاہ پھر میدان میں۔
کراچی (نیوز ڈیسک) مورخہ 30 جنوری 2021 کو حریم شاہ نے سماجی رابطہ کی ایپ انسٹا گرام پر چند سیکنڈ کی ایک ویڈیو شئیر کی، جو کہ مفتی عبدالقوی کے بارے میں تھی۔
تفصیلات کے مطابق، ویڈیو کسی پارٹی یا ڈانس کلب کی ہی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مفتی قوی ایک لڑکی کے ساتھ ڈانس کر رہے ہے۔ اور ساتھ میں بیک گراؤنڈ میوزک چل رہا ہے۔ جونہی مفتی عبدالقوی کو پتہ چلتا ہے کہ موبائل کے ذریعے ان کی ویڈیو بن رہی ہے وہ فورا اس ویڈیو بنانے والے کی طرف لپکتے ہے اور اپنی ٹوپی اتار کر اس کے کیمرے کے آگے رکھ کر ویڈیو بنانے سے منع کرتے ہے۔