خوابوں کی تعبیر کی بارے میں بہت ہی اہم معلومات، جسے جاننا بہت ہی ضروری۔۔
خواب تو انسان کی زندگی کا ایک بہت اہم حصہ ہے۔ ہمیں بہت سارے خواب آتے ہے، مگر کچھ خواب ہمیں یاد رہ جاتے ہے اور ہم اس کی تعبیر جاننے میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہے۔ اس تحریر میں آپ کو بتائے گے کہ کونسے خواب کی تعبیر جاننی چاہیے اور کون سے خواب کی تعبیر جاننا آپ کے لئے بہت بُرا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔
علامہ حیشام الاہی، معروف عالم دین بتاتے ہے کہ 3 طرح کے خواب تعبیر والے نہیں ہوتی۔ جس میں پہلی ایسی خواب ہے، جس میں ڈر کو دیکھا جائے اور دوسری ایسی خواب جس میں خواہش ہو تو ایسے خواب تعبیر والے نہیں ہوتے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ کو پہاڑوں، دریا یا کسی بھی اور چیز سے ڈر لگتا ہے، اور پھر ویسا ہی کوئی خواب آپ کو آئے تو اس خواب کی تعبیر نہیں ہوتی کیونکہ یہ لاشعوری سے آیا ہے۔
اسی طرح اگر آپ کو کسی چیز کی دیرانہ خواہش ہے، جیسا کہ آپ کو بڑی گاڑی لینے کی خواہش ہے اور امیر آدمی بننے کی خواہش ہے تو اس سے متعلقہ جو بھی خواب آپ کو آئے گا اس کی تعبیر نہیں ہوگی کیونکہ یہ بھی لاشعوری سے آیا ہے۔
تیسری خواب ایسی ہے جو آپ کو بہت زیادہ خوراک کھانے سے کیمیکل ریکشین کی وجہ سے بھی آ سکتی ہے، لیکن یہ بھی لاشعوری سے آتی ہے، اس لئے اس خواب کی تعبیر بھی نہیں ہوتی۔