الیکشن کمیشن نے NA-75 کے الیکشن کا رزلٹ روکنے کی وجہ بتا دی، کیا الیکشن دوبارہ ہوگا؟ وجہ جان کر ابھی بھی حیران رہ جائینگے۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 19 فروری 2021 کو پاکستان کے شہروں میں ہونے والے الیکشن میں سب سے زیادہ مسئلہ سیالکوٹ کے الیکشن کا بنا ہوا ہے، جس کے نتائج بھی الیکشن کمیشن نے روک لئے، وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔
مورخہ 20 فروری 2021 کو الیکشن کمیشن نے بیانیہ جاری کیا، جس میں یہ بتایا گیا کہ انہوں نے رات کو متعلقہ غائب ہونے والے آفیسرز سے رابطہ کرنے کی کوشش کی مگر کامیاب نا ہوسکے، اس کے بعد انہوں نے لولکل گورنمنٹ سے رابطہ کیا، مگر کوئی رسپانس نہیں ملا۔
جبکہ آئی پنجاب سے رابطہ کرنے پر بھی کچھ رسپانس نا ملا۔ پھر اس کے بعد رات 3 بجے چیف سیکٹری سے رابطہ ہوا، جس کے بعد وہ بھی غائب ہوگئے۔ اور صبح 6 بجے ووٹ ملے، جس پر الیکشین کمیشن نے اس کا نتیجا رُوک لیا ہے۔ تاہم ابھی تک مزید حکمت عملی سامنے نہیں آئی۔