پاکستان نے بہت سے بڑے بڑے کارناموں میں اپنا نام بنایا ہے اسی طرح کے آج ہم آپ کو پاکستان کی بہترین دس چیزیں بتائیں گے؛
1. نیشنل بنک آف پاکستان کے پاس دنیا کی سب اونچی ATM مشین لگانے کا اعزاز ہےجو کہ پاک چائنا بارڈر پر خنجراب پاس پر نصب ہے۔یہ سطح سمند سے 16000 میٹر بلندی پر نصب کی گئی ہے۔جسکی وجہ سے یہ دنیا کی پہلے نمبر کی آٹومیٹک ڈائلر مشین ہے۔
2. دنیا میں سپورٹس فٹ بال کی 60 فیصد ایکسپورٹ پاکستان کرتا ہے۔ FIFA میں بھی پاکستان کے بنائے ہوئے فٹ بال استعمال کیے جاتے ہیں۔اور یہ فٹ بال سیالکوٹ میں ہاتھ سے بنائے جاتے ہیں۔
3. قراقرم دنیا کا سب سے بلند روڈ ہے یہ 1966 میں بنانا شروع کیا گیا اور 13 سال میں مکمل ہوا۔ یہ سب سے بلند، لمبا اور خطرناک روڈ ہے اسے دنیا کے تین بلند پہاڑی سلسلوں قراقرم ، ہمالیہ اور ہندوکش کو کاٹ کر بنایا گیا ہے۔ 1300 کلومیٹر لمبا یہ روڈ پاکستانی شہر ایبٹ آباد سے شروع ہوتا ہےاور کاش گر تک جاتا ہے۔اس روڈ کو دنیا کا آٹھواں عجوبہ بھی کہا جاتا ہے۔
4. تھر کا ریگستان دنیا کا واحد ریگستان ہے جہاں پودے اُگ سکتے ہیں۔ تھر کا ریگستان دنیا کا17th بڑ ا ریگستان بھی ہے جو انڈیا اور پاکستان میں 77 مربع میل تک پھیلا ہوا ہے۔