ایک اور شرمناک واقع پیش آگیا، مسلم لیگ نواز میں غصہ۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 6 مارچ 2021 کو پاکستان کی پارلیمنٹ میں وزیراعظم عمران خان کے لئے ووٹ آف کانفیڈنس کے ریزولیشن مُوو کی گئی۔
ایک اور شرمناک واقع پیش آگیا، مسلم لیگ نواز میں غصہ۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 6 مارچ 2021 کو پاکستان کی پارلیمنٹ میں وزیراعظم عمران خان کے لئے ووٹ آف کانفیڈنس کے ریزولیشن مُوو کی گئی۔
جبکہ اس ریزولیشن کے برعکس پارلیمنٹ کے باہر مسلم لیگ نواز اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لوگوں میں تلخ کلامی سے بات آگئے بڑھ گئی، جبکہ پولیس نے وہاں پر پہنچ کر حالات کو قابو میں لیا۔
لیکن اس کے بعد، جب پارلیمنٹ میں کاروائی شروع ہو گئی تھی تو اس کے بعد مسلم لیگ نواز کے رکن قومی اسمبلی پارلیمنت کے باہر جلسے سے نعرہ بازی کر رہے تھے کہ اس وقت کسی طرف سے جوتا آیا، جو احسن اقبال کو لگا۔