الیکشن کمیشن کے لئے ایک اور پریشانی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 10 مارچ 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹؤئٹر پر ایک ٹرینڈ چل رہا ہے، جس کا عنوان “ای سی پی ایٹ 11” ہے۔
الیکشن کمیشن کے لئے ایک اور پریشانی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 10 مارچ 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹؤئٹر پر ایک ٹرینڈ چل رہا ہے، جس کا عنوان “ای سی پی ایٹ 11” ہے۔
تفصیلات کے مطابق، اس کمپئین کے ذریعے عوام الناس کو آگاہ کیا جا رہا ہے کہ وہ الیکشن کمیشن اف پاکستان کے اسلام آباد کے دفتر کے سامنے 10 مارچ کو 11 بجے آئے اور اپنا احتجاج ریکاڈ کروائے۔
جبکہ اس احتجاج کا مقصد صرف یہی ہے کہ الیکشن کمیشن کو یہ بات بتائی جائے کہ جس طرح ڈسکہ الیکشن میں دوبارہ سے انتخابات کا فیصلہ دیا ہے، اسی طرح سینیٹ الیکشن کی اسلام آباد سیٹ سے جیتنے والے یوسف رضا گیلانی کو بھی روک کر وہاں پر دوبارہ سے الیکشن کروائے جائے۔
آپ کو بتاتے چلے کی اسی ٹرینڈ کا حصہ بنتے ہوئے، چند لوگوں کا یہ موقف بھی سامنے آیا ہے کہ یہ احتجاج بغیر کسی جواز کے کیا جارہا ہے، تاکہ الیکشن کمیشن اف پاکستان پر زور ڈال کر ان سے اپنی پسند کا فیصلہ لیا جائے، جبکہ یہ بلکل غیر آئینی اور غیر جمہوری ہیں۔