وزیراعظم عمران خان کے لئے 7 کا عدد کیسے لکی ہے؟ ساری کہانی سامنے آگئی۔
وزیراعظم عمران خان کے لئے 7 کا عدد کیسے لکی ہے؟ ساری کہانی سامنے آگئی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے لئے 7 کا ہندسہ شروع سے ہی لکی ثابت ہوتا رہا ہے، جس کی تفصیل درج ذیل ہے۔
حالیہ ہونے والے سینیٹ کے چئیرمین کے الیکشن میں حکومت کے امیدوار کی کا میابی 7 کے عدد سے ہوئی، کیونکہ یوسف رضاگیلانی کے حق میں پڑے 7 ووٹ مسترد ہوگئے تھے، جس کے بعد صادق سنجرانی پھر سے چئیرمین سینٹ منتخب ہوگئے۔
اس کے بعد، ڈپٹی چئیرمین کے الیکشن میں مرزا محمد آفریدی کے حق میں پڑے 7 ووٹوں نے اہم کردار ادا کیا اور حکومت کے حق میں جیت ہوئی۔
پاناما لیک کا کیس پاکستان میں کُھلا تو ساتویں مہینہ میں پاناما لیک کا فیصلہ سپریم کورٹ نے دیا، جس میں تحریک انصاف کی فتح ہوئی اور نواز لیگ کو منہ کے بل کھانی پڑی۔
اس کے بعد، پاکستان کے جنرل الیکشن بھی 2018 میں ساتویں مہینے میں ہوئے، جس میں تحریک انصاف کو فتح ہوئی، جس کے نتیجے میں وزیراعظم عمران خان بنے۔