ناخن کاٹ کر کہاں پھینکنے چاہیے سوال کے جواب میں مفتی طارق مسعود نے کہا اس بارے میں قرآن و سنت سے کوئی رہنمائی نہیں ملتی کہ ناخن کہاں پھینکے جائیں لیکن قرآن و سنت انسان اور انسانی اعضا ء کی تعظیم کے قائل ہیں کہ ناخن انسانی اعضاء ہیں۔ اس لئے ان کو کچرے میں پھینکنا یا صحن میں پھینک دینا نفاست کے اصولوں کے خلاف ہے اس لئے علماء کرام کہتے ہیں کہ ان کو لیٹرین میں یا کچرے میں نا پھینکے۔