امریکن سائیکلوجیکل ایسوسی ایشن نے ایک ریسرچ کی جس کے نتیجے میں انہوں نے ایک phrase چُن لی کہ اس کا تاثر thank you کی نسبت لوگوں پر زیادہ ہوتا ہے۔ جو ہے کہ I am grateful اسکے کئی فائدے ہیں ایک تو یہ ہے کہ اس سے اللہ تعالیٰ سے آپ کا تعلق مضبوط ہو جاتا ہے اور دوسرا آپ خود بہت خوش رہتے ہیں۔