اعتماد نیوز، اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے اہم رکن اسد عمر نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر موجودہ سال کاروں کی فروخت میں اضافے کے بارے میں آگاہ کیا۔
Advertisement
تفصیلات کے مطابق، ان کا کہنا تھا کہ رواں سال کار کی فروخت میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے گزشتہ سال کی نسبت۔ جبکہ نجی سیکٹر میں قرضہ میں 34 فیصد تک اضافہ ہوا۔
Advertisement
اسی کے ساتھ، جولائی سے فروری تک مینوفیکچرنگ میں 7۔5 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
Advertisement
اس موجودہ صورت حال کے پیش نظر، اسد عمر کا کہنا تھا ک اعداد و شمار سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ ماضی کی نسبت موجودہ حکومت بہتری کی طرف جارہی ہے۔
Advertisement