جب عورت گھر سے قبر کی طرف چلنے کا ارادہ کرتی ہے تو اللہ تعالیٰ اور فرشتے اس عورت پر لعنت بھیجتے ہیں اور جب وہ یہ ارادہ کر کے گھر سے باہر نکلتی ہے تو ہر طرف سے شیطان اسے گھیر لیتے ہیں اور جب وہ قبر تک پہنچتی ہے تو میّت کی روح اس پر لعنت کرتی ہے۔
اور جب تک وہ عورت وہاں سے واپس نہیں آتی اللہ کی لعنت میں رہتی ہے۔اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مزاراتِ اولیاء پر عورتوں کو جانے سے گریز کرنا چاہئے ۔