بھارت میں ہونے والے انڈین پرئمیر لیگ کو غیر معینہ مدت کے لئے مؤخر کر دیا گیا ہیں۔
بھارت میں ہونے والے انڈین پرئمیر لیگ کو غیر معینہ مدت کے لئے مؤخر کر دیا گیا ہیں۔
جبکہ اس خبر نے سوشل میڈیا پر طوفان بڑھپا کر دیا ہیں، عوام میں تعجب اور بے چینی کا عالم چھا گیا ہیں۔
تاہم اس لیگ کو ملتوی کرنے کی واضح وجہ میں یہی سامنے آرہا ہے کہ کرونا کی پھیلتی صورتحال نے کھلاڑیوں کو بھی متاثر کرنا شروع کر دیا ہیں۔ جس کی وجہ، انتظامیہ کو یہ فیصلہ کرنا پڑا۔