پوری دنیا میں تقریباً 600 اقسام کی سٹرابیریز پائی جاتی ہیں اور یہ پھل اینٹی آکسیڈنٹس سے بھر پور ہوتا ہے۔
اس کے کئی فائدے ہیں:
ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو سٹرا بیری کھانے کی سب سے زیادہ تلقین کی جاتی ہے ۔
یہ جسم میں آکسیجن کے لیول کو برقرار رکھتی ہے۔
یہ پوٹاشیم کا قدرتی ذریعہ ہونے کی وجہ سے بلڈ پریشر کو بہت اچھی طرح کنٹرول کرتی ہے۔
سٹرابیری میں وٹامن سی، وٹامن کے، فولک ایسڈ، میگنیشیم کی اچھاخاصی مقدار پائی جاتی ہے۔
سٹرابیری کولیسٹرول کو کم اور نارمل رکھنے میں بھی مدد گار ہے۔
یہ سے متعلق ہونے والی بیماریوں سے بچاتی ہے۔
سٹرابیری جلد کو بھی لمبی عمر تک جوان بنائے رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اس کے اندر موجود غذائی اجزاء جسم میں قوتِ مدافعت کو اس قدر مظبوط بنا دیتے ہیں کے جسم میں موجود کینسر پیدا ہونے والے سیل پیدا ہونے کا خطرہ بالکل کم ہوجاتا ہے۔