کچھوے کی عمر 80 سے 200 سال تک کی ہوتی ہےلیکن اگر کچھوے کے دل کو اس کے جسم سے الگ بھی کر کے رکھ دیا جائے تب بھی اس کا دل 5 دنوں تک زندہ رہ سکتا ہے۔
لال بیگ ایک چھوٹی سی مخلوق اپنے آپ کو ہر ماحول کے مطابق رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ چھوٹی سی مخلوق بھی اللہ کی قدرت سے اپنے سر کے بغیر اپنے آپ کو کئی ہفتوں تک زندہ رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ اگر یہ اس دنیا سے چلی جائیں تو بھی اس وجہ سے ہی جائیں گی کہ ان کو کئی دن سے کھانے کو نہیں ملا۔
دنیا بھر میں سانپوں کی کئی زہریلی قسمیں موجود ہیں۔ یہ دم گھٹنے کے بعد بھی کئی گھنٹوں تک بہت زہریلا ہو سکتے ہیں۔ان کے جسم میں اس دنیا سے جانے کے بعد بھی طاقت موجود رہتی ہے۔