حکومت کے مسلسل پاکستان کی ترقی کے دعٰوں کی حقیقت کچھ اور ہی نکلی۔
حکومت کے مسلسل پاکستان کی ترقی کے دعٰوں کی حقیقت کچھ اور ہی نکلی۔
ریحام خان نے سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا کہ حکومت کے سب دعوے کھوکھلے اور جھوٹے ثابت ہوئے، جبکہ اصل میں اعداد و شمار کچھ اور ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ اسٹیٹ بنک کی رپورٹ کے مطابق مارچ 2020 کے مقابلے میں مارچ 2021 تک غیر ملکی قرضوں کی مالیت میں 6.38 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ حکومت کے ترقی کے نعرے کھوکھلے ہیں جبکہ ملک کا قرضہ اور بڑھتا جا رہا ہے۔