حرمت مسارت: کیا باپ کی بیٹی کو غلطی سے چھو لینے سے طلاق واقع ہو جاتی ہے ؟
کیا شوہر کی چھوٹی سی غلطی بن سکتی ہے طلاق کی وجہ، اسلام میں اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ انجینئیر علی مرزا سے دینی لحاظ سے ایک بہت اہم سوال پوچھا گیا کہ حرمتِ مسارات کیا ہے؟ اس کے مسائل کیا ہیں؟ مسارات عربی زبان کا لفظ ہے، فقہات اسے استعمال…