وزیر اعظم نے پاکستانی بجٹ کی پرواہ کئے بغیر مزید اپنے معاون رکھ لئے
وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ میں توسیع کردی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سینئر قانون دان عرفان قادر کو معاون خصوصی مقرر کردیا ۔کابینہ ڈویثرن کے نوٹیفکیشن کے مطابق معاون خصوصی کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا لیکن وزیر اعظم…