حکومت نے کئی سکولوں کو سیل کر دیا، مگر کیوں۔۔۔
کوئٹہ میں چھ ‘غیر قانونی’ اسکول سیل کردیئے گئے۔ کوئٹہ: مقامی حکام نے ہفتہ کے روز کوئٹہ میں ایران کے مالی اعانت سے چلائے گئے اور غیرقانونی اسکولوں کو سیل کردیا۔ یہ اسکول ، جو متعلقہ محکمہ کی منظوری کے بغیر قائم کیے گئے تھے ، وہ طلباء کو ایرانی نصاب پڑھا رہے تھے۔ حکام…