نماز کے دوران ہونے والے وسوسوں کا علاج اور ہوا خارج ہونے سے نماز کا ٹوٹنا۔۔
نماز میں وسوسے دو طرح کے آتے ہیں ایک تو طہارت سے متعلق کہ کہیں ہوا تو خارج نہیں ہوئی یا پیشاپ کا قطرہ تو نہیں نکلا ایسے وسوسوں کے بارے میں صحیح کی حدیث ہے کہ جب تک آپ کو 100 فیصد یقین نہ ہو کہ ایسا ہوا ہے اور آپ کا وضو ٹوٹ…