وٹامن C کی کمی سے مرض بھی ہو سکتا ہے، جانئے آپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ وٹامن سی کی کمی ہے۔۔ اور اس کا آسان حل۔
وٹامن سی کی کمی کی وجہ سے جسمانی کمزوری ہوتی ہے۔ ہڈیوں میں درد، مسوڑھوں کا مسلہ، دانتوں کا ہلنا، کسی زخم کا جلدی ٹھیک نہ ہونا۔ ان تمام بیماریوں کی وجوہات وٹامن سی کی کمی ہے۔ اسی طرح چہرے پر جھریاں پڑنا، بالوں کا کمزور ہونا اور آنکھوں کی چمک کم…